counter easy hit

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دے ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

Abdul dugh

Abdul dugh

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ جو گھناؤ نا مذاق کیا جارہا ہے وہ لاکھوں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیاجائے ایک سال ہو نے ہو ہے بلدیاتی نمائندے اختیارات سے محروم ہیں۔ حکمران اس حوالے سے دوہرا معیار ختم کریں