counter easy hit

اشتعال انگیز تقاریر کیس: متحدہ بانی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت ورانٹ جاری

کراچی: انسداددہشت گردی کورٹ میں اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیوایم سمیت دیگر مفرور ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

Abductive appointment case: Unbelievers continue unpaid vengeance againمقدمات کی سماعت شروع ہوئی تو ڈاکٹر فاروق ستار، شاہد پاشا، قمرمنصور ، گلفراز خٹک، امجداللہ پیش ہوئے۔ پولیس نے 7 مقدمات کا ایک عدالت میں چالان پیش کر دیا۔ عدالت نے دیگر مقدمات کا چالان پیش کرنے اور مفرور ملزموں کی گرفتاری کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت 2 جون تک ملتوی کر دی۔

سماعت کے کچھ دیر بعد عامر خان، خواجہ اظہارالحسن، روف صدیقی اور دیگر ملزم عدالت پہنچے۔