counter easy hit

حسن ابدال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حسن ابدال بازار میں دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ کو فون کرنے کے باوجود عملہ موقع پر نہ A sudden fire broke out in the shop at Hassan Abdal Bazaarپہنچ سکا ایل علاقہ اور دوکاندار اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے رہے آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ دوکان کا سامان جل کا خاکستر ہوگیا