yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ پہلے سر کاٹنے کی ویڈیو بنتی تھی اب لوگ زیادتی کی ویڈیو بنائیں گے ‘‘ سعودی عرب میں ایک شخص کی نوجوان خاتون کے ساتھ زیادتی، ویڈیو نے پوری اُمت مسلمہ کو غصے سے آگ بگولہ کر دیا

Web Editor February 9, 2019 1 min read
a, man, made, video, of, raping, women, in, saudi arabia
Share this:

مکّہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مکہ میں جنسی جذبات کے ہاتھوں مغلوب شخص پر جنسی بھوت سوار ہوگیا ، اُس نے سر عام اایک نوجوان خاتون کو زیادتی کرنے کوشش کرنے لگا، موقع پر موجود شخص عورت کی مدد کرنے کی بجائے اسکی ویڈیو بناتا رہا ، جبکہ خاتون مد د کے لیے چیختی رہی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے جس میں دکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نے ایک نوجوان عورت کو بازوسے تھام رکھا ہے۔ یہ شخص اس عورت سے اپنی ہوس پُوری کرنے کی خاطر اُسے اپنے گھر میں گھسیٹ کر اندر لے جانے کی کوشش میں مصروف ہے۔تاہم خاتون اُس کی اس ذلیل حرکت میں شامل نہیں ہونا چاہتی۔ وہ مسلسل مدد کے لیے چیخ و پُکار کر رہی ہے، لیکن لگتا یہی ہے کہ وہاں سوائے ویڈیو بنانے والے کے اور کوئی موجود نہیں۔ اور پھر یہ بے غیرت شخص خاتون کو اندر لے جانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ رہائشی لوگوں کا کہنا تھا کہ اس شخص نے خاتون کو اپنے ناپاک ارادوں کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عوام نے شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ جس کے بعد مکّہ کے قائم مقام گورنر بدر بن سلطان نے اس سیاہ کرتوت والے شخص کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم الشرائع سیکٹر کا رہائشی تھی، جسے اُس کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ سعودی حکام کے مطابق اس قبیح شخص کو قانون کے مطابق سخت ست سخت سزا دی جائے گی ۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/02/ilpuEvxZXDERGdL9.mp4
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
why, iftikhar thakur, left, america
Previous Post آج کی سب سے بڑی خبر : پنجاب میں 10 اور وفاق میں 5 سیٹیں لینے والے چوہدری برادران نے وزیر اعظم عمران خان کو چاروں شانے چت کر دیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
Next Post ’’ اس دفعہ ٹرافی ہماری ہوگی اگر ۔۔۔‘‘ علی ترین نے پاکستان سُپر لیگ کے آغاز سے قبل ہی سے ایسا اعلان کر دیا کہ جہانگیر ترین کی یاد تازہ ہوگئی
ali tareen, said, trophy, of, psl, will, be, mine

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.