counter easy hit

چند مفید گھریلو ٹپس

بے جان جلد کے لیے خاص ماسک
دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4کھانے کے چمچ
ٹماٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3عدد درمیانے
پسی ہوئی ملتانی مٹی۔۔۔۔4کھانے کے چمچ
پودینہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔8سے10پتے
ٹماٹر اور پسی ہوئی ملتانی مٹی کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں، اور اگر خشک جلد ہے تو آپ اس میں دہی اور پودینہ بھی شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔ ماسک کو چہرے پر لگائیں اور جلد کا رُکھا پن ختم۔

جگر کی بیمار ی کے لئے اونٹنی کا دودھ براہ راست پئیں ، انشاءاللہ جگر کے تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل ہوگا ۔
وزن کیسے بڑھائیں : 537
بادھاری کن 100گرام
مصری 200گرام
ان دونوں مکس کرکے پاﺅڈر بنالیں ۔
ایک چمچ صبح ناشتے کے بعد اور ایک چمچ رات کھانے کے بعد استعمال کریں دودھ کے ساتھ ۔

ہاتھ اور پیروں کی خوبصورتی کے لئے آزمودہ گھریلو طریقہ جس سے آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو واپس لا سکتے ہیں ۔
۱  لیموں کے چھلکے پر چینی لگا کر ہاتھ اور پاﺅں پر رگڑیں ۔ اس عمل کو روزانہ کرنے سے جلدی فرق محسوس ہونے لگے گا ۔
۲ کھیرے کے چھلکوں کو رگڑیں اور ایلوویرا کا استعمال بھی فائدہ مند ہے ۔۔

چائے پینے عادت کم سے کم کردیں ہوسکے تو ختم ہی کردیں کیونکہ
چائے پینے سے وزن میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
چائے پینے سے جوڑوں کے درد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
چائے پینے سے پیشاب میں یورک ایسڈ کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔