counter easy hit

فرانس، مرغا جیت گیا، اذان کے دشمن ہار گئے، مغربی میڈیا نے صبح سویرے اذان کیخلاف دائر مقدمہ خارج کردیا

فرانس، مرغا جیت گیا، اذان کے دشمن ہار گئے، مغربی میڈیا نے صبح سویرے اذان کیخلاف دائر مقدمہ خارج کردیا

پیرس، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے ایک رپورٹ نشر کی جس میں فرانس میں ایک خاتون کے پالتو مرغے کے صبح سویرے بانگ؍اذان دینے کیخلاف پڑوسیوں نے کیس دائر کردیا تھا  اور کہا تھا کہ مرغے کی صبح سویرے بانگ سے ان کی نیند خراب ہوتی ہے۔مگرعدالت نےمرغے کی مالکن کو طلب کیا اور فیصلہ مرغے کے حق میں سنادیا کہ مرغے کا پیدائشی اورفطری حق ہے اور یہ کوئی نہیں چھین سکتا۔

a, cock, wins, the, case, against, him, in, France, , village

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website