دبنگ خان فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم دیکھے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہئے۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم پر پابندی لگانے کے لیے سنسر بورڈ موجود ہے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 98