ویتنام کے وسطی اور شمالی علاقوں میں سیلاب کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 دیگر لاپتہ ہیں۔
عالمی خبر رساں اداروں نے ویتنامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 سرحدی گارڈز بھی شامل ہیں جن کی کار منگل کے روز سیلابی پانی میں بہہ گئی۔ سیلاب کے سبب 








