yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

Web Editor October 9, 2017 1 min read
The trial of 150 soldiers in the case of rebellion and murder in Turkey
Share this:

انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔

The trial of 150 soldiers in the case of rebellion and murder in Turkeyگزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد میں صدر اردوان کی انتخابی مہم کے مینیجر ایرول اولک اور ان کا 16 سالہ بیٹا عبداللہ طیب بھی شامل تھے۔ عدالت میں 30 افسروں سمیت 143 سابق فوجی پیش ہوئے جن پر بغاوت اور قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ جرم ثابت ہونے کی صورت میں انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی ترکی کی ایک عدالت نے اردوان کو قتل کے کرنے کی کوشش کرنے پر 40 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

واضح رہے کہ ترک صدر اردوان کے خلاف ناکام بغاوت میں 249 سیاسی کارکن ہلاک ہوئے تھے۔ اردوان امریکا میں مقیم مذہبی رہنما فتح اللہ گولن اور ان کے پیروکاروں پر بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام لگاتے ہیں جب کہ گولن تحریک اس الزام کی تردید کرتی ہے۔ بغاوت ناکام ہونے کے بعد استنبول کے پل پر قبضہ کرنے والے فوجیوں نے بھی پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا تھا اور ہاتھ اٹھاکر اور کپڑے اتار کر گرفتاری دے دی تھی۔ گزشتہ سال جولائی سے لے کر اب تک ترکی میں گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 50 ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیاجاچکا ہے جب کہ ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرف کیا جاچکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Israeli forces attack Gaza the area of Palestine
Previous Post اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری
Next Post فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ
Industry can not be better without keeping the film away from drama, Zara Sheikh

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.