yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

شیر دل لیڈر، ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ثابت ہوگیا نواز شریف جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

MH Kazmi August 9, 2017August 10, 2017 1 min read
Ch. Sajad, Numberdar, Senior, Leader, PMLN, France
Share this:

شیر دل لیڈر، ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ثابت ہوگیا نواز شریف جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نےریلی میں کارکنوں کا تاریخی جوش و خروش دیکھتے ہوئےاپنے بیان میں کہا ہے کہ یقیناً یہ محبت نہیں عشق ہے، اپنے قائد سے عقیدت کی اس سے اعلیٰ مثال ہماری قوم کی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی گئی،شیر دل لیڈر کے
چاروں طرف عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے

سیکڑوں ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل سابق وزیراعظم کا قافلہ اسلام آباد میں انہیں لےکر منزل کی جانب کامیابی سے رواں دواں ہے مخالفین کو  توقع  تھی کہ قافلہ چند گھنٹوں میں جی ٹی روڈ پر پہنچ جائے گا جہاں سے دو تین دنوں میں پہنچے گا مگر کارکنوں کا جوش و خروش دیکھنے سے لگتا ہے کہ وہ اپنے ہر دلعزیز لیڈر کو دیکھ کرجیتے ہیں اور انہیں اپنے حصار سے نکلنے نہیں دینا چاہتے۔ایسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں جوعوام کے دلوں کی دھڑکن ہوا کرتے ہیں ۔

Ch. Sajad, Numberdar, Senior, Leader, PMLN, France

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
javed, butt, Ex-President, PMLN, France,
Previous Post پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت محترم جناب میاں محمد نواز شریف ہیں، ملک دشمنوں کیلئےہارڈ لائنر ہیں، جاوید اختر بٹ
Next Post شیر کی چال ہی نرالی ہے، ہر قدم پر لوگ اپنے دل جان اور روحیں نچھاور کر رہے ہیں، یوتھیوں کی سیٹی گم ہے، راجہ اشفاق
Raja Muhammad Ishfaq, Senior, Leader, PMLN, France

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.