دبئی: سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم یو اے ای کے ایک ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔

Waseem Akram became a brand ambassador to the UAE Tennis Ball Cricket Tournament
10 پی ایل کی جانب سے ان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، یہ ایک نجی ادارے کا ایونٹ اور اس کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا ٹینس بال کے ساتھ کھیلا جانے والا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہوگا۔ اس میں سب سے زیادہ ڈھائی لاکھ درہم انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 8 سے 15 دسمبر کے دوران کھیلا جائے گا۔ وسیم اکرم نے اس ایونٹ کا ایمبیسڈر بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔








