اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔

Announcement of recovery of 2,000 riyal on again hajj in 3 years
تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری جانب وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ان عازمین سے 2 ہزار ریال فیس پاسپورٹ لیتے وقت حاجی کیمپ میں وصول کی جائے گی جبکہ پرائیویٹ اسکیم کے تحت روانہ ہونے والے اضافی رقم اپنے حج ٹور آپریٹر کو دینے کے پابند ہوں۔








