اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

No intention to cut diplomatic ties with Qatar, Pakistan
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ ان کا اپنا اور ذاتی ہے اور اس حوالے سے پاکستان دیگر ممالک کے دو طرفہ تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتا۔ بیان کے مطابق پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتے گا تاہم قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔








