چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ ، زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، چوہدری نوید آف پکھووال
پیرس؍ اسلام آباد(یس ارو نیوز) چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے ٹیم کوچ چوہدری نوید آف پکھووال نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب کے مایہ ناز چیمپئن زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، وہ یکم جولائی کو یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
تمام اوورسیز پاکستانی پرجوش انداز میں ٹورنامنٹ کا انتظار کر رہے ہیں ۔ امید ہے یہ ٹورنامنٹ پہلے کی طرح شائقین کو منفرد تفریح مہیا کرے گا اور انشاا للہ تمام پاکستانی برادری مل جل کر اس کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 843
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276