اسلام آباد: ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی مطلوبہ معلومات اورثبوت فراہم نہ کرنے پر وزارت داخلہ نے برطانیہ سے تیسری مرتبہ موقع کی شہادتیں مانگ لیں۔

Imran Farooq murder, Pakistan for the third time demand evidence from the United Kingdom
ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی مطلوبہ معلومات اورثبوت فراہم نہ کرنے پر وزارت داخلہ نے الطاف حسین اور ان کے 3 ساتھیوں کے انٹرپول کے ذریعے ریڈوارنٹ جاری کروانے کے لیے برطانیہ سے تیسری مرتبہ موقع کی شہادتیں مانگ لی ہیں جو نہ ملنے کی صورت میں مقدمے کی تفتیش میں سقم باقی رہ جائیں گے جس سے آخرکار ملزمان کو فائدہ پہنچے گا۔








