مودی سرکار کے سرچڑھے، مودی سرکار ہی کو آنکھیں دکھانے لگے، شیو سینا کے سربراہ اُدھے ٹھاکرے نے بھارتی حکومت کو ’’بے کارحکومت‘‘ قرار دے دیا۔

انتہا پسند رہنما نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی خود کو مضبوط کررہی ہے ملک کو نہیں۔ اُدھے ٹھاکرے نے مودی سرکارکو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گائے کو بچانے کے بجائےملک کو بچاؤ۔








