حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔

QUETTA: ban children’s toy pistol and crackles
نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کےتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے اورخاص طورپر بچوں پر برے اثرات مرتب ہوتے ہے۔
اس سے قبل بھی کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستول اور کھلونا گن پہ پابندی عائد ہوچکی ہے۔








