کوئی اس سیاست کے ابو جہل کو بتائے کہ حب الوطنی نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ہر مقام پرسیاست نہیں کی جاتی، میاں حنیف

کرکٹ میں تو سیاست تھی ہی ان صاحب کی وجہ سے اب کرکٹ کی وجہ سے بھی سیاست ہونے لگی ہے، اور رہ بھی گھٹیا سطح کی ۔ اس موقع پر ملک وقوم کو متحد کرنے والے لیڈرز ہونے چاہییں۔ جو قوم کو دہشتگردی کے خوف سے باہر نکال سکیں یہ لوگ مزید حالات خراب کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔ کر دو لعن طعن بعد میں کر لیں ابھی دعا کریں سب اچھا ہو اس ملک کے لیے








