امید ہے آرمی چیف ”ردالفساد“ کے ذریعے ادھورے کام نمٹادیںگے، دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ دہشتگردوں کی نرسریاں اور سہولت کار وزیر ماریں تاکہ صحیح معنوں میں امن وا مان اور اصل جمہوریت قائم ہو۔ناصر علی رانجھاسابق صدر، پیپلز پارٹی، اٹلی

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت دہشتگردوں کے سر پر حکومت میں آتی ہے اور یہ حقیقت سب جان چکے ہیں۔ آرمی چیف کو ان ظالم ہتھکنڈوں سے پنجاب کے عوام کو آزاد کرانا ہوگا تاکہ ملک میں جمہوریت اصل روح کے مطابق قائم ہو اور امن و امان کا سورج طلوع ہوسکے








