بھیڑوں کی اون اتارنا بھی تفریح کا ذریعہ بن گیا ہے،نیوزی لینڈ میںبھیڑوں کی اون اتارنے کا عالمی مقابلہ گزشتہ روز شروع ہوگیا جس کا فائنل راؤنڈ 11 فروری کو ہوگا۔

New Zealand sheep shorn global competition starts
عالمی مقابلے میں شرکت کیلئے دنیابھر سے لوگ نیوزی لینڈ پہنچے ہیںجس کیلئے 6 مختلف کیٹیگری میں مقابلے رکھے گئے ہیں۔ زیادہ پوائنٹس لینے کیلئے کھلاڑیوں کو تیزی دکھانی ہوگی اور بھیڑوں کے اون کو انتہائی مہارت سے اتارنا ہوگا۔








