ننکانہ صاحب میں سوسے زائد افرادکو لے جانے وا لی کشتی دریائے راوی میں الٹ گئی ، متعدد افراد ڈوب گئے،مقامی لوگوں نے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Nankana: The boat carrying 100 people capsized
کشتی میں سوار متعدد افراد سید والا سے اوکاڑہ جارہے تھے کہ کشتی اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ مقامی لوگوں کا مؤقف ہے کہ سید والا میں دریائے راوی پر پل کئی سال سے زیر تعمیر ہے۔








