کراچی میں دن دیہاڑے لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہری نےملزمان کی کار چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی اور موقع پر گاڑی چھوڑ کر دوڑ لگا دی۔

Karachi: accused failed attempt to take the car
کراچی کے علاقےپی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں دو موٹر سائیکل سوارملزمان نے شہری سے کار چھیننا چاہتے تھے، شہری نے ملزمان کی نیت بھانپ کر گاڑی چھوڑی اور خود بھاگ کھڑا ہوا ۔ ہری کے فرارہوتے ہی ملزمان بھی فرار ہوگئے۔اس طرح اس نے کار چھننے سے بچالی ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو اسلحے سمیت دیکھا گیا۔








