آسٹریلوی خواتین نے اپنے اپنے بچوں کو گود میں اُٹھاکر ایسےرقص کا دلچسپ مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

Australian women performed dance with to taking children
یوں تو دنیا کی ہر ماں اپنے بچوں کی دیکھ بھال بھرپور طریقے سے کرتی ہیں لیکن کچھ مائیں ایسی بھی ہیں جو نہ صرف دیکھ بھال بلکہ اُنکے ساتھ کھیل کود اور دلچسپ سرگرمیوں میں بھی بھرپور حصہ لیتی ہیں۔آسٹریلیا کی اِن خواتین کوہی دیکھ لیں جو اپنے بچوں کو گود میں اُٹھا ئے رقص کا دلچسپ مظاہرہ کر رہی ہیں۔ ڈانس کرنے کی شوقین آسٹریلوی خواتین نے نہ صرف اپنا شوق پورا کیا بلکہ ماہر ڈانسرز کی طرح ایسے انداز اپنائے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے۔








