آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ پاک فوج سرحد پار سے ہر قسم کےخطرے سےنمٹنےکی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

Army Chief meets with Prime Minister of Azad Kashmir
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی کے معاملات پر بات چیت کی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آزاد کشمیرمیں سیکیورٹی ، ترقیاتی منصوبوں اور تعلیم کا معیار بہتر بنانے پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا ۔








