ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان کے دارالحکومت بشکیک کے قریب آبادی پر گرنے سے 32 افراد ہلاک جبکہ کئی عمارتوں سمیت43 مکانات تباہ ہوگئے۔

Turkish cargo plane crash deaths rises to 32
حکام کے مطابق ترکی کا مال بردار طیارہ دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے بشکیک میںگاؤں میں گر کر تباہ ہواجس سے طیارے کے ساتھ کئی مکانات میں آگ لگ گئی ۔حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت گاؤں کے لوگوں کی شامل ہے ، سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔طیارے میں سوار چاروں پائلٹ بھی ہلاک ہو نے والوں میں شامل ہیں، طیارہ ہانگ کانگ سے کرغستان کے راستے استنبول جا رہا تھا۔








