ڈاکار ریلی کا ساتواں مرحلہ فرانس کے اسٹیفن پیٹر ہنسل نے جیت لیا۔اوور آل لیڈ میں بھی پیٹر ہنسل کی برتری قائم ہے،موٹر بائیک کیٹیگری میں برطانیہ کے سیم سندر سب سے آگے ہیں ۔

Dakar Rally: France won the seventh stage
ڈاکار ریلی کے ساتویں مرحلے میں ریس کے شرکاء نے بلویا میں لاپاز سے یویونی تک کا فاصلہ طے کرنا تھا۔فرانس کے اسٹیفن پیٹر ہینسل نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 54 منٹ اور 48 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔فرانس ہی کے سبسچین لوئب دوسرے نمبر پر رہے۔ اوور آل لیڈ میں پیٹر ہینسل پہلے نمبر پر ہیں ۔موٹر بائیک کیٹگری کے ساتویں مرحلے میںسام سندرلینڈ نے تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود اوور آل لیڈ برقرار رکھی ۔








