لاس اینجلس: فلم لالا لینڈ نے گولڈن گلوب ایوارڈز میں مختلف کیٹیگریز میں 7 ایوارڈ جیت کر میلہ لوٹ لیا۔

La La Land win big at the Golden Globes Award
امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ہوئی جس میں ہالی ووڈ ستاروں سمیت بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کی۔
گولڈن گلوب ایوارڈز میں بہترین گانے اور اسکرین پلے کا ایوارڈ بھی لالا لینڈ نے اپنے نام کرلیا۔
واضح رہے کہ فلم ’لالالینڈ‘ سے قبل 1978 میں فلم ’ون فلیو اوور دی ککوز نیسٹ‘ نے سب سے زیادہ 6 ایوارڈز جیتے تھے۔











