ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں ۔

Not ready to play cricket in Pakistan, Andre Russell
ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر آندرے رسل ،آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پینسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو گراف اور تصاویر بنانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر آندرے رسل کے ساتھ ہر کوئی تصاویر بنانے کے لیے بے تاب تھا ۔ آندرے رسل نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے فائنل کا سنا ہے جس کے لیے وہ تیار نہیں ۔








