بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی۔

Mushtaq Raeesani’s plea bargain request submitted in the court
نیب نے 21 دسمبر کو مشتاق رئیسانی کی پلی گین کی درخواست منظور کی تھی، جو آج نیب حکام کی جانب سے احتساب عدالت کوئٹہ میں جمع کرائی گئی۔عدالت نے کیس کے پراسیکیوٹراورانویسٹی گیشن افسر کو آئندہ پیر کو طلب کرلیا ہے۔نیب حکام کے مطابق مشتاق رئیسانی پر 2 ارب 10 کروڑ روپے کرپشن کا الزام ہے، پلی بارگین کے تحت انہوں نے رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔








