
ch.amanat-mehar
حکمران سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کے خون کے انتقام سے خود کو بچا نہیں سکیں گے
پیرس ، سپین(ایس ایم حسنین) پاکستان عوامی تحریک سپین کے راہنما چوہدری امانت مہر نے کہا ہے کہ حکمران غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں۔ پاکستان پر اس سے برا وقت کبھی نہیں آیا جب قانون حکمرانوں کے گھر کی لونڈی بن گیا ہو۔ ہر قانون غریب کیلئے ہے حکمران اور ان کے چیہتوں کیلئے اور قانون ہے۔








