
CNG price to Regulize All worried
سی این جی کی قیمت ڈی ریگولائز کرنے کے فیصلے نے سب کو پریشان کر دیا،صارفین کو خدشہ ہے کہ کہیں قیمتیں ہوش ہی نہ اڑادیں ۔
سی این جی کی قیمتیں ڈی ریگولائز ہوتے ہیں سی این جی پمپ مالکان نے قیمت بڑھانے کی تیاری کر لی، پمپ مالکان کا موقف ہے کہ موجودہ قیمت پر ہمیں نقصان ہو رہا ہے۔
دوسری طرف پمپ مالکان پریشان ہیں کہ سستی سی این جی بیچنے والوں سے مقابلہ کیسے کریں گے؟،خرچہ کیسے پورا ہوگا؟








