
Puerto Rico’s Stephanie Del Valle became Miss World
پوری دنیا کی حسیناؤں کو مات دے کر پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ2016 ءبن گئیں۔
امریکا کے شہر اوکسون ہل میں ہونے والے مقابلہ میں ڈومینیکن ری پبلک کی کی حسینہ دوسرے اور انڈونیشیا کی حسینہ تیسرے نمبر رہیں ۔19 سالہ اسٹیفنی ڈل واجے کالج کی طالبہ ہیں اور مستقبل میں انٹرٹینمینٹ کی دنیا میں نام کمانا چاہتی ہیں ،انہیں 2015 ءکی مس ورلڈ اسپین کی میریا لالاگُونا نے تاج پہنایا۔








