counter easy hit

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

Kashmir issue, India should not delay the reconciliation, Farooq Abdullah

Kashmir issue, India should not delay the reconciliation, Farooq Abdullah

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں وفد سے گفتگو کے دوران فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کو مذاکرات اور مفاہمت میں اب دیر نہیں کرنی چاہئے۔انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی حکومت یہ اعتراف کرنے سے انکاری ہے کہ کشمیر میں سیاسی مسئلہ ہے، بھارتی حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ اس کے انکار سے پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website