counter easy hit

شہدا کو ایمبولینس بھی نہ ملی، میتیں ویگنوں کی چھتوں پر آبائی علاقوں کو بھجوائی گئیں

Martyrs ambulance was not found, bodies were sent to their homes on the wagon roof

Martyrs ambulance was not found, bodies were sent to their homes on the wagon roof

کوئٹہ سانحہ میں جنہوں نے جان دی انھیں ایمبولینس بھی نہ ملی، میتیں ویگنوں کی چھتوں پر آبائی علاقوں کو بھجوائی گئیں۔

کوئٹہ: گزشتہ روز پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 61 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید اہلکاروں کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تھا۔ میتوں کی آبائی علاقوں کو روانگی کا وقت آیا تو بلوچستان حکومت نے شہداء کی میتوں کو پاکستانی پرچموں میں لپیٹ کر ایمبولینسز کے ذریعے بھجوانے کے بجائے ویگنوں کی چھتوں پر رکھ کر بھجوائیں۔ صوبے میں 30 ارب کا بجٹ ہونے کے باوجود قوم کے ان شہداء کے لیے ایمبولینسز کا انتظام نہ کیا جا سکا۔ ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کاکڑ نے انوکھی منطق پیش کی کہ جن علاقوں کو یہ میتیں بھجوائی گئی ہیں وہاں ایمبولیسنز کے جانے کیلئے راستے موجود نہیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website