yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

کامیاب یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس پر راجہ شیراز احمد کو عوامی حلقوں کا شاندار خراج تحسین

Yes 2 Webmaster February 8, 2016 1 min read
Raja Shiraz Ahmad
Share this:
Raja Shiraz Ahmad
Raja Shiraz Ahmad

بریشیا (شیخ بابر سے) بریشیا کے فورہ ہوٹل میں آج یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے بے شمار افراد نے شرکت کی۔

ہوٹل کا ہال بھرا ہوا تھا راجہ شیراز احمد، سرپرست احسن اسلام، چوہدری انور احمد، ملک ریاض وحید، راجہ شفاقت علی، پاپا فاروق، قمر ریاض خان، چوہدری اصغر اور دیگر دوستوں نے ان شاندار اور تاریخ ساز پروگرام کو نہایت عمدگی اور اچھے طریقے سے انتظام کیا۔

پروگرام کے شرکا نے ان شاندار پروگرام کے انعقاد پر راجہ شیراز اور ان کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا صدر تحریک کشمیر یورپ محمد غالب، چوہدری صابر حسین، ڈاکٹر مقصود اسلم، چوہدری محمد اعظم، راجہ عبدالغفار، شفیق بٹ، خلیل بٹ، محمود شریف، جبران فاضل، صفدر گوندل، مصطفےٰ پسوال، عمران عقیقہ، چوہدری سکندر گوندل، مرزا الیاس جرال، چوہدری جاوید ٹنڈا اور دیگر بیشمار افراد نے خصوصی شرکت کی آخر میں پروگرام کے شرکاء کے لئے کھانے کا بہترین انتظام بھی کیا گیا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post راولپنڈی: ائرپورٹ کے اطراف میں 2دن کےلیے دفعہ 144کا نفاذ
Next Post کوئٹہ دھماکے میں شہید ایف سی اہل کاروں کو سپرد خاک کردیا گیا

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.