yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

افغانستان کی سرزمین سے در اندازی

Yes 1 Webmaster February 1, 2016 1 min read
Afghanistan Pakistan Border Security
Share this:
Bacha Khan University,Terrorist Attack
Bacha Khan University,Terrorist Attack

تحریر : ستارہ امین کومل
باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والا دہشت گرد حملہ کے لیے افغانستان کی سرزمین استعال کی گی. دہشت گردوں نے افغانستان میں تربیت حاصل کی طور خم سے سرحد عبور کی. افغانستان سے پاکستان 10 کالیں آئیں. افغان سموں کا استمال ہوا. افغانستان کے ساتھ 2600 کلو میٹر سرحد کو محفوظ بنایا جائے. بھارت افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استمال کرتا ہے اور آگے بھی کرے گا۔

افغانستان کے ساتھ ملحقہ بارڈر کی سیکورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے . پاکستان نے تمام ثبوت افغان صدر کو فراہم کردیے . لیکن ان تمام واضح ثبوتوں شواہد کے بعد بھی افغان صدارتی ترجمان نے باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استمال ہونے کے پاکستانی موقف کو مسترد کر دیا.

ترجمان نے ایک مختصر بیان جاری کیا اس بیان کے مطابق پاکستان کے شہر چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں افغان سرزمین استمال نہیں ہوئی . ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے اتنے واضح اور مکمل ثبوتوں اور شہادتوں کے بعد بھی انکار .؟؟ طالبان کے ایک گروپ کے لیڈر عمر منصور نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی . . چارسدہ حملے کو افغانستان سے کنٹرول کیا گیا.

واضح رہے ملا فضل للہ اور عمر منصور افغانستان میں ہیں . افغان انتظامیہ بد نیت اور ڈھیٹ ہے . بجائے اس کے کہ مطلوبہ دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے یا خود ان کا خاتمہ کرے الٹا پاکستان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی گی ہے کہ افغان سرزمین سرے سے استمال ہی نہیں ہوئی . یہاں یہ بات تو واضح ہوگی کہ افغان حکومت بدنیت ہے . پاکستان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کو پناہ دی جاتی ہے اور پھر پاکستان کے خلاف استمال کیا جاتا ہے . بھارت افغان انتظامیہ سے مل کر ان بھگوڑے دہشت گردوں کو پاکستان کے خلاف استمال کر رہا ہے.

اسلحہ اور تربیت فراہم کرتا ہے . اے پی ایس پشاور پر بھی حملہ افغان سرزمین سے کنٹرول ہوا . پاکستان نے افغان انتظامیہ کو اس سے آگاہ کیا لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا . پاکستان کو اب سخت موقف اختار کرنا ہوگا تاکہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ نہ ہو. امریکہ کو افغان سرزمین پر دندناتے دہشت گردوں پر ڈرون برسا برسا کر ان کا خاتمہ کرنا ہوگا ورنہ پاکستان خود کاروائی کرے گا.
Afghanistan Pakistan Border Security

جدید اسلحہ ڈرون میزائل کا استغال کرکے سب کا صفایا کردیا جائے گا. اب وقت ہے افغان حکمران ہوش میں آکر عقل کے ناخن لیں . ورنہ پانی سر سے اونچا بہت اونچا ہوجائے باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والا دہشت گرد حملہ کے لیے افغانستان کی سرزمین استعال کی گی. دہشت گردوں نے افغانستان میں تربیت حاصل کی طور خم سے سرحد عبور کی . افغانستان سے پاکستان 10 کالیں آئیں . افغان سموں کا استمال ہوا . افغانستان کے ساتھ 2600 کلو میٹر سرحد کو محفوظ بنایا جائے . بھارت افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استمال کرتا ہے اور آگے بھی کرے گا.

افغانستان کے ساتھ ملحقہ بارڈر کی سیکورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے . پاکستان نے تمام ثبوت افغان صدر کو فراہم کردیے . لیکن ان تمام واضح ثبوتوں شواہد کے بعد بھی افغان صدارتی ترجمان نے باچا خان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استمال ہونے کے پاکستانی موقف کو مسترد کردیا . ترجمان نے ایک مختصر بیان جاری کیا اس بیان کے مطابق پاکستان کے شہر چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں افغان سرزمین استمال نہیں ہوئی.

ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے اتنے واضح اور مکمل ثبوتوں اور شہادتوں کے بعد بھی انکار .؟؟ طالبان کے ایک گروپ کے لیڈر عمر منصور نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی . . چارسدہ حملے کو افغانستان سے کنٹرول کیا گیا.

واضح رہے ملا فضل للہ اور عمر منصور افغانستان میں ہیں . افغان انتظامیہ بد نیت اور ڈھیٹ ہے . بجائے اس کے کہ مطلوبہ دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے یا خود ان کا خاتمہ کرے الٹا پاکستان کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی گی ہے کہ افغان سرزمین سرے سے استمال ہی نہیں ہوئی . یہاں یہ بات تو واضح ہوگی کہ افغان حکومت بدنیت ہے . پاکستان سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کو پناہ دی جاتی ہے اور پھر پاکستان کے خلاف استمال کیا جاتا ہے . بھارت افغان انتظامیہ سے مل کر ان بھگوڑے دہشت گردوں کو پاکستان کے خلاف استمال کر رہا ہے.

اسلحہ اور تربیت فراہم کرتا ہے. اے پی ایس پشاور پر بھی حملہ افغان سرزمین سے کنٹرول ہوا. پاکستان نے افغان انتظامیہ کو اس سے آگاہ کیا لیکن کوئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا. پاکستان کو اب سخت موقف اختیارر کرنا ہوگا تاکہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ نہ ہو. امریکہ کو افغان سرزمین پر دندناتے دہشت گردوں پر ڈرون برسا برسا کر ان کا خاتمہ کرنا ہوگا ورنہ پاکستان خود کاروائی کرے گا. جدید اسلحہ ڈرون میزائل کا استغال کرکے سب کا صفایا کردیا جائے گا. اب وقت ہے افغان حکمران ہوش میں آکر عقل کے ناخن لیں. ورنہ پانی سر سے اونچا بہت اونچا ہو جائے گا.

Sitara Ameen komal
Sitara Ameen komal

تحریر : ستارہ امین کومل

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل
Next Post قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.