yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

امریکا سے بےدخل مسافرکو واپس واشنگٹن بھیج دیا گیا

Yesurdu January 6, 2016 1 min read
Share this:
 back to Washington US travelers
back to Washington US travelers

اسلام آباد……امریکا سےبےخل کیاگیامسافرامریکی اسکارٹ سمیت واپس واشنگٹن بھیج دیاگیا۔ مسافرکو بغیر تصدیق اور وزارت داخلہ کی منظوری کے بغیر بھیجا گیا۔وزارت داخلہ کی سختی اور قانون پر عمل درآمد کی روایت برقرار رکھتے ہوئے امریکا سے بے دخل کرکے پاکستان پہنچائے گئے پاکستانی شہری کو وزارت داخلہ کے حکام نے پاکستان میں اترنے نہیں دیا اور خلاف قانون پاکستانی شہری کو لانے والے امریکی عہدیداروں سمیت اسے واپس امریکا بھجوادیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی کو وزارت داخلہ کی منظوری کےبغیر پاکستان لایا گیا ،ایف آئی اے حکام نے امریکی پولیس کو صاف صاف بتادیا کہ ضابطہ کار کے منافی کسی ڈی پورٹی کو قبول نہیں کیا جاسکتا ، امریکا سے پاکستان بھیجا گیا یہ شخص امریکا میں جرائم میں ملوث ہونے کے الزام پر ڈی پورٹ کیا گيا تھا ۔ضابطہ کار کی خلاف ورزی پر ڈی پورٹی کو لانے والی ترکش ایئر لائنز کو بھی پانچ ہزار ڈالرز جرمانے کا نوٹس دے دیا گيا ہے ۔چند ہفتے پہلے ہی پاکستان یونان سے بے دخل کیے گئے متعدد پاکستانیوں کو بھی اسی جہاز سے واپس بھجوادیا تھا اور اس کی وجہ بھی یہی بتائی گئی گئی تھی کہ ڈی پورٹیز کو بھیجنے میں قوانین پرعمل نہیں کیا گیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Elderly Patient
Previous Post احساس اور احسان
Next Post ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شرکت کےلئے پر امید

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.