![312009_82915976. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/312009_82915976.-downloaded-with-1stBrowser-400x266.jpg)
لاہور: (یس اُردو) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عزرداریوں کے لئے آٹھ ٹربیونلز بنا دئیے گئے ہیں۔ ٹربیونلز لاہور، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ساہیوال اور سرگودھا میں قائم کئے گئے ہیں جو فروری کے آخری ہفتے تک تمام عزرداریاں نمٹائیں گے۔








