مقامی خبریںحاجی عبدالغفار بیور وچیف روز نامہ جذبہ کے سسر کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ Yesurdu December 2, 2015 1 min read Share this: لالہ موسیٰ (نامہ نگار)حاجی عبدالغفار بیور وچیف روز نامہ جذبہ کے سسر کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، رضوان عاصم نمبردار ، ڈاکٹرمحمد عمر فاروق ، ڈاکٹر رضوان اختر ، چوہدری علی اکبر ، چوہدری پرویز نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ کی مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگا کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحوم کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول کرے آمین Share this: 0
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی August 16, 2026