yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

عوامی مسائل ۔۔۔۔۔ہمار ے نمائندے

Yes 1 Webmaster September 5, 2015September 5, 2015 1 min read
Public Issues
Share this:
Public Issues
Public Issues

تحریر : اشفاق حسین ٹہی
محترم قارئین ! حلقہ این اے اکسٹھ کی باشعور عوام کو ہمیشہ ہما رے سیاست دانوں نے چونا لگایا ۔ اور خدا کی قدرت کہ ہر بار عوام کو دھوکہ ملا ہما ری عوام نے پھر بھی اپنا دل بڑا رکھا ۔اور ان لوٹا سیاستدانوں کو قبول کیا ۔ لیکن قارئین آخر کب تک یہ ہو تا رہے گا عوام کو اپنا رخ تبدیل کر نا ہو گا ۔ یہ ما ننے وا لی بات ہے کہ ق لیگ کے دور میں عوام کو اپنے ووٹ کے استعمال کر نے کا صحیح طریقہ تو سمجھ آیا مگر ق لیگ کو پھر بھی کسی سے جیت کا منہ نہ دیکھنے دیا ۔جمہوریت کی روایت چلی آرہی ہے کہ الیکشن سے پہلے سرکاری خزانوں کا منہ کھول دیا جاتا ہے ۔ترقیاتی کا موں کا اعلان کر دیا جاتا ہے ۔بعض جگہوں پر اینٹوں کے دودو ٹرک اوربجلی کے کھمبے رکھ دیئے جاتے ہیں ۔لیکن الیکشن جیتنے کے بعد یہ سب کچھ وہاں غائب کر دیا جاتا ہے۔

تلہ گنگ میں سیاسی کلچر کے کئی جہتن ہیں۔کسی نے اپنی شاندار کارکردگی اور بے مثال خدمت کے ذریعے عوام کے دلوں پہ راج کیا توکوئی ضمیر کے خریداری کے فن میں ماہر ہے۔وہ کسی کو بھی مہنگا خرید سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔کیونکہ یہ پیسہ ان کی جیب سے تو نہیں جاتاقومی خزانے سے جاتا ہے۔لوگوں کا کام کرنے کی بجائے آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔حکومت کے پاس کا فی وسائل ہیں جنہیں غرب دورکرنے کی بجا ئے سیاسی ڈھڑا مضبوط کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن اب وقت بدل چکا ہے۔ن لیگ کی مقامی قیادت کے اسرار پر وزیر اعظم نوازشریف نے ضلع تلہ گنگ کا نعرہ لگا کر 2013 کے انتخابات میں جیت تو حاصل تو کر لی مگران کا سیا سی گراف گرگیا۔اب بھی یہاں کی 99 فیصد عوام ترقی سے محروم ہے۔اپنی برائیوں کو پس پردہ ڈال کر ہر شخص یہ کہ رہا ہے کہ زمانہ خراب ہے ۔

1122
1122

مگر سوال یہ ہے کہ تلہ گنگ کی ترقی کا سفر کس نے روک دیا۔؟ سٹی ہسپتال کو جدید سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ 1122 کے لیے اکوال میں جگہ تو مختص کر دی گئی لیکن کسی نے کام شروع کرانے کی جرت نہ کی ۔ 19 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والا نکہ کہوٹ بائی پاس کی فنڈکی کمی کی وجہ سے مکمل نہ ہو سکا۔شہر کی اندرونی گلیوں کی کیا حثیت جب شہر کی بین الصوبائی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔شہر میں سیورج کا نظام دیکھیں ‘صفائی کا نظام’ بجلی ‘سوئی گیس’صحت ‘ غرض کسی بھی شعبے میں چلے جائیں توایسا لگتا ہے کہ یہ عوام کو وئوٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہو۔

پڑھے لکھے پنجاب کا نعرہ تولگا دیا لیکن تعلیم کا حصول مشکل کر دیا ۔اس دفعہ گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج تلہ گنگ گرلز کمپس نے گیاہویں کلاس کے سائنس مضامیں کا میرٹ 700 اور آرٹ گروپ کا میرٹ 550 کر کے ان غریب طلبات سے پڑھنے کا حق بھی چھین لیا۔ اور اب ان کو پرائیویٹ کالج میں داخلہ لے کر بھاری فیسیں ادا کر کے اپنی تعلیم جاری رکھنی پڑی ہے۔

Ashfaq Hussain
Ashfaq Hussain

تحریر : اشفاق حسین ٹہی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع
Next Post انصاف راہزنوں کے دیس میں
Insaf

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.