اٹلی (شیخ بابر سے) صومیا خان اپنے ویڈیو گانے عشق وچ کملی ہوئی کی ریکارڈنگ کیلئے آج کل دوبئی میں ہیں اس گانے کا شعر کے ایس کاظمی، کمپوزنگ اسد چوہان، میوزک علی مصطفیٰ، منیجر عظیم اعوان ہیں اور یہ خوبصورت گانا بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز پر ہو گا۔
By Yes 2 Webmaster on May 28, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***