yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الطاف حسین کی سانحہ صفورا گوٹھ پر کل کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل

Yes 2 Webmaster May 13, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا گوٹھ پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز، دکانداروں، اسکولوں، تاجروں اور صنعتکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کاروبار اور سرگرمیوں کو بند رکھ کر سانحہ صفورا گوٹھ کے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔

سانحہ صفورا گوٹھ کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ صفورا گوٹھ کے علاقے میں بس پر دہشت گرد موٹر سائیکلوں پربیٹھ کر حملہ آور ہوئے اورمعصوم شہریوں پرگولیاں برسائیں، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے کہا کہ آپ کی راہ میں جو رکاوٹیں ہیں کھل کر قوم کو بتائیں ورنہ اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیں۔

انہوں نے کہا کہ سانحہ صفورا گوٹھ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، انسانوں کے روپ میں خونی بھیڑیئے معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے طاقت ور ادارے اور پولیس صرف زیادہ تر مہاجر علاقوں کے محاصرے کرکے وہاں تو گھر گھر تلاشی لیتی ہے لیکن جو ان داعش کے، طالبان کے دہشت گردوں کی ٹریننگ دینے والے مذہب کے نام سے کراچی میں جو بعض مدرسے قائم ہیں آج تک کبھی قانون نافذ کرنے والا ادارہ یا پولیس وہاں نہیں پہنچی۔

قائد ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر کراچی کے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت دہشت گردوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے ویجلینس کمیٹیاں بنائیں، چوکیداری نظام قائم کریں اور دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کی پرائیویٹ اداروں سے فوجی ٹریننگ حاصل کریں۔

انہوں نے کہا کہ آج کراچی کی ہر آنکھ اشکبار ہے جب کہ دوسری طرف طالبان ،د اعش دوست بعض صحافی حضرات اور اینکر پرسنز خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں ، صفورا گوٹھ سانحہ میں ہلاک ہونے والوں کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر کرنے کی ہمت عطا کرے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Asif Ali Zardari
Previous Post غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا
Next Post عینی طاہرہ، شعیب اصغر اور دیگر کا ایک دلکش انداز
Annie Tahira,Shoaib Asghar,Charming Style

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.