yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

چوہدری بشیر احمد مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں کی محفل

F A Farooqi April 27, 2015 1 min read
Share this:
Gujrat-Mehfil
Gujrat-Mehfil

گجرات، فرانس (میاں عرفان صدیق) چوہدری نذیر احمد وڑائچ کے بھائی ممتاز ماہر تعلیم حاجی چوہدری ماسٹر عاشق حسین مرحوم صوبیدار صابر حسین مرحوم مسلم لیگ ق فرانس کے سنیئر راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ کرنل اشتیاق سہیل چوہدری مشتاق وڑائچ چوہدری اسجد وڑائچ چوہدری بشارت وڑائچ کے والد حاجی چوہدری بشیر احمد مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے۔

ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں کی محفل ان کے آبائی گاﺅں بھاگووال کلاں میں ہوئی ختم دسواں کی محفل سے ممتاز عالم دین علامہ حنیف جلالپوری،قاری احمد رضا ودیگر نے ایمان افروز خطاب کیا۔ ختم دسواں کی محفل میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی حلقوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نمایاں شخصیات میں بینک مینجر چوہدری ریاض ، ملک لطیف نمبردار ٹانڈہ ، پرنسپل عطاءالٰہی ٹانڈہ ، چوہدری منظور بڈھن ، اے ایس آئی چوہدری اکرم ، چوہدری اختر عباس ، چوہدری آصف وڑائچ ، چوہدری وحیدالدین ٹانڈہ ، چوہدری ابرار ، چوہدری انصر ساجد ، چوہدری طارق بشیر ، چوہدری شاہ نواز ، ملک اقبال ، حمید بٹ ، چوہدری ضیاءلکھنوال ، حاجی سرور ، ماسٹر محمد انور ، ماسٹر ناصر علی ، چوہدری سلیم ضیاء، چوہدری شہباز جٹ ٹانڈہ ، چوہدری ظفر نور، چوہدری محمد انور ، چوہدری محمد اسلم ، سابق ناظم چوہدری ساجد نواز ، سابق نائب ناظم شفقت سیف اللہ ، چوہدری اختر عباس ، چوہدری بشیر وڑائچ ، چوہدری تبارک اللہ چاندی ، چوہدری بشیر وڑائچ ، چوہدری عثمان وڑائچ ، چوہدری صفدر وڑائچ ، چوہدری وقاص وڑائچ ،سابق ٹی ایم اوچوہدری افضل ملہی ،سابق ناظم چوہدری بشیروڑائچ نے شرکت کی۔

ان کے علاوہ سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ق ضلع گجرات چوہدری گل شہزاد وڑائچ سابق ناظم صاحبزادہ قربان افضل چوہدری کاشف چوہدری اختر عباس نمبردار ناصرجاوید باﺅ پٹواری ٹی ایم او عظمت فرید وڑائچ سیکرٹری حسین ہادی چوہدری آصف وڑائچ چوہدری عثمان وڑائچ چوہدری شوکت گجر حاجی عنایت اللہ چاندی چوہدری سرور وڑائچ میاں محمد لطیف کولیاں چوہدری مظہر گجر حمید بٹ چوہدری شاہ نواز چوہدری عنصر وڑائچ مولوی فیاض احمد ڈاکٹر رزاق احمد مہر عبدالقدیر پیرس سےصحافی اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق ماسٹر رشید وڑائچ چوہدری فلک شیر زبیع اللہ بھٹی اشرف بٹ انوربٹ سیف اللہ چاندی تبارک اللہ چاندی چوہدری تنویرخادم ماسٹر ذوالفقار چوہدری قیصربدھن بابا مہندی گجر افضال احمد چوہدری الیاس سرور چوہدری اخترناز حاجی خالد احسان بٹ ماسٹر مسعود چوہدری شاہ نواز ڈاکٹر قدیر حسین منیر مقصود بٹ نمبردار اختر علی چوہدری جاوید گجر چوہدری ناظم ریحانیہ چوہدری وحیدالدین ٹانڈہ شیراز الحق بڈھن کمانڈر لیاقت علی امجد اقبال وڑائچ منگووال عظمت اللہ بیووالی چوہدری شکیل اکبر چوہدری محمد اسلم چوہدری محمد اکرم چوہدری سہیل اسلم چوہدری اسد وڑائچ چوہدری شہزاد منور ملک طارق عزیز چوہدری سیف اللہ ہدایت اللہ ممبر مظہر میاں عمران میاں الطاف کولیاں نفیس ماربل والے چوہدری یعقوب علی صحافی منظور اے ملک صحافی ایم زاہد چوہان صحافی عاطف ایوب بٹ صحافی ایم امان اللہ گجر کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Gujrat Mehfil
Previous Post چوہدری بشیر احمد مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم دسواں کی محفل کی تصویری جھلکیاں
Next Post چوہدری کامران گھمن کیطرف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں
Paris-Chaudhry-Kamran-Ghuman-Dinner

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.