yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

کیا ورلڈ کپ میں گرین شرٹ کا بلا چل جائے گا

Yes 2 Webmaster February 13, 2015 1 min read
Cricket Team
Share this:
Cricket Team
Cricket Team

تحریر: علیشبہ احمد
2011 کے عالمی کپ کا سیمی فاینل ہارنے کے بعد گرین شرٹس ایک بار پھر 2015 کے عالمی کپ میں بھارت کے مدمقابل ہوں گے۔ جنوبی آسڑیلیا کے شہر ایلیڈ کے اسٹیڈیم ایلیڈ اوول میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ہوگا۔ اس ٹاکرے کا انتظار صرف پاکستان و بھارت میں بسنے والے شائقین کو ہی نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں موجود کرکٹ کے شائقین منتظر ہیں۔ دونوں ممالک کی یہی خواہش ہے کہ جیت ان کا مقدر ٹھہرے۔ بھارت کی یہ خواہش ہوگی کے ورلڈ کپ کی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کو ہرادے

جبکہ پاکستانی شائقین پر امید ہیں کے پاکستان میگا ایونٹ میں بھارت کو ہرا کر 1992ء سے چلی آ رہی عالمی کپ میں بھارت سے ہارنے کی روایت توڑ دیں گے۔ عموما ایک صورتحال جو اکثر دیکھنے میں آتی ہے کہ جب بھی پاک بھارت میچ میں ایک جنگ کا سا سماںپیدا ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ دونوں ممالک کی آپس کی سرحدی اور نظریاتی دشمنی ہے، جو کرکٹ کے میدان میں کچھ زیادہ شدت اختیار کر لیتی ہے۔ جس میں اہم کردار میڈیا بھی ادا کرتا ہے۔

یہ میج دونوں ممالک کے لیے انا کا مسئلہ بن جاتا ہے پر کھیل کے میدان میں جیت کسی ایک کو ہی حاصل ہوتی ہے اور دونوں ممالک کھیل کو کھیل سمجھنے کی بجائے اپنی اپنی انا کا مسئلہ بنا کرلیتے ہیں۔ یہ مسئلہ بنانے میں میڈیا کے علاوہ خود ان ممالک عوام کا بڑا کردار ہوتا ہے۔

اس بارکوئی کچھ کہہ نہیں سکتا کے جیت کس کا مقدر بنے گی کیونکہ جہاں پاکستانی ٹیم کرائسز کا شکار ہے وہیں بھارتی ٹیم بھی مشکلات سے دوچار ہے۔ بھارتیوں کی امیدیں ایم ایس دھونی، کوہلی، شرما، شیکھر اور محمد شامی سے وابستہ ہیں تو پاکستانی شائقین مصباح، آفریدی، یونس خان، عمر اکمل، محمد عرفان ، احمد شہزاد، صہیب مقصود اور یاسر شاہ سے آس لگائے بیٹھے ہیں۔ اب اس بات کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا کے کونسی ٹیم فتح کے جھنڈے گاڑتی ہے۔

گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے حوالے سے دونوں ممالک سے ٹی وی چینل پر ٹاکرے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس ٹاکرے میں شروعات بھارتی میڈیا سے کی گئی دیکھتے ہیں ہی دیکھتے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف آگ اگلنے لگی۔ یوں تو ولڈ کپ کے میچز میں پاکستان کے ہر میچ پر ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینیں لگائی جاتی ہیں تاہم پاک بھارت میچ پر ان اسکرینوں پر پڑے پیمانے پر اہتمام کیا جاتا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے میڈیا اور عوام کے درمیان ہونے والی عوامی سطح پر کرکٹ کھیل کی یہ جنگ کون جیتتا اور کون ہارتا ہے۔ تاہم جو بھی جیتے گا وہ ورلڈ کپ کے آگے کے میچز میں بہتر کارکردگی سرانجام دے پائے گا۔ یہ میچ اس لحاظ سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے کہ اس میچ کی جیت ہار دونوں ٹیموں پر اگلے میچوں کے لئے متاثر کن ثابت ہونے والی ہے۔

تحریر: علیشبہ احمد

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Muslim Women
Previous Post صنف نازک نایاب موتی
Next Post یاد رفتگان سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم
DR Inaam Ul Haq

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.