yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

Yes 1 Webmaster January 20, 2015 1 min read
Dr. Imtiaz Ali Awan
Share this:
Dr. Imtiaz Ali Awan
Dr. Imtiaz Ali Awan

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور میرے ٹیوٹرپر لمحہ بہ لمحہ خبروں کی ہولناکی کو بیان کر سکوں ۔ اس نے کہا ، میرے خدایا وہ بہت نوجوان اور ہینڈ سم تھے ،مرنے والوں میں بہت زیادہ بارہ سے سولہ سال کی عمروں کے درمیان تھے

میں نے فون پر ایک بیٹے کی کہانی سنی جو کہ سکول میں دہشتگردوں نے گھیرا ہوا تھا اس لڑکے کو جبڑوں اور کندھوں پر گولیا ں لگی تھیں مگر وہ بچ گیا ۔ طالبان نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر اس لئے حملہ کیا کیونکہ وہ پاکستان کو کر ب میں مبتلا کرانا چاہتا تھے لیکن جس طر ح سے کہ عظیم شاعر فیض احمد فیض نے لکھا کہ پاکستان تو دکھوں سے بھر ہوا مجموعہ ہے اوراس سے زیادہ ایک قوم کتنا دکھ برداشت کرسکتی ہے ؟

ایک غمزدہ باپ نے پشاور میں کہا”میرا بیٹا میراخواب تھا آج میں نے اپنے خواب کودفن کردیا” آج پہلی دفعہ ہم جیسے کئی نوجوانوں کو پاکستان خوابوں سے خالی اور دکھوں سے بھر اہوا ایک ملک محسوس ہوتا ہے ۔ اس والد کے لئے کوئی الفاظ نہیں جو اپنے بچے کو دفن کر تا ہے کسی بیوہ یاکسی یتیم کا دکھ بھی اس سے زیادہ نہیں ہے ۔ میرے پاس کوئی ایسی زبان نہیں ہے جوکہ اس والد کے لئے کوئی لفظ بیان کر سکے کہ جو اپنے بچے کو اُس کے وقت سے پہلے زمین میں اتارتا ہے۔

ہم ان مرنے والوں کے بار ے میں کون سی زبان استعمال کریں کیونکہ دکھ اتنا زیادہ ہے کہ برداشت ہونے کے قابل نہیں ہے ۔ لیکن دکھ کے ساتھ پاکستان میں آج ایک غصہ /ناراضگی ہے ان لوگوں پر غصہ ہے کہ جنہوں نے جان بوجھ کر اپنی آنکھیں ان دہشت گردوں سے موڑی ہوئی تھیں اور جن کی قیمت انسانی جانوں کو ادا کرنی پڑی۔ ان پر غصہ ہے کہ جنہوں نے قتل کرنے والوں کو اجازت دے رکھی ہے اور ان کو نام لیکر ان کی مزمت کرنے سے انکار ی ہیں ان لوگوں پر غصہ ہے جنہوں نے ان معصوم لوگوں کی لاشوں پر بھی اپنا ہی فائدہ یا مصلحت دیکھی ہے غصہ ہے ناراضگی ہے اور شرمندگی ہے۔

یہ پڑھ کر بہت شرمندگی ہوئی کہ آرمی بپلک سکول پشاور میں بچوں کو فرسٹ ایڈپڑھانے والے تین معمار وں کو بھی قتل کر دیا گیا۔ یہ جان کر بہت شرمندگی ہوتی ہے کہ زیادہ بچوں کو ان کے سروں پر گولیا ں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ہمیں ان لوگوں کے لئے ان ہم وطنوں کے لئے بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے اور ہم معافی بھی نہیں مانگ سکتے کہ جن کو ہم تحفظ نہ دے سکے جس طر ح سے پریس کو بتاتے ہوئے شارخ 16سال کا لڑکا اُس ہولنا ک اور ڈراونے دن کو یا د کرتا ہے

کس طر ح سے اس نے اور اس کے ہم جماعتیوں نے سکول کے بنچوں میں اپنے آپ کو چھپایا کہ جب دہشت گرد ان کو قتل کرنے کے لئے آئے اور جب ان کو یقین ہو گیاکہ انہوں نے کسی کو زندہ نہیں چھوڑا اور شارخ جس کو اس کی دونوں ٹانگوں پر گولیا ں لگی تھیں مگر اس نے اپنے منہ میں ٹائی رکھ کر اپنے آپکو چیخنے سے روکا میں شارخ کے اس دکھ کو کس زبان میں بیان کر وں کیونکہ میر ے پاس اس کے لئے الفا ظ ہی نہیں طالبان جن کو عام طور پر عربی میں طالبعلم کہا جاتاہے ۔ یہ کس طر ح کے طالبعلم ہیں جو کہ علم کی جگہ پر خون لے کر آتے ہیں؟پشاور کے اس اندھو ناک قتل عام کے بعد انڈیا نے اپنے تما م سکولوں میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

صرف دو منٹ کی خاموشی سے دکھ اور یکجہتی کا اظہار ۔ ترکی نے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا اور آج پاکستان میں ہم صرف الفاظ ہی سے اظہار کر رہے ہیں ۔ آپ اس کو کس طر ح سے مزمت کر سکتے ہیں کہ جب ایک استاد کو ان کے شاگردوں کے سامنے جلایا گیا ہو ؟ طالبان کون ہیں جب سار ی قومی شخصیات ،اینکر ،سیاستدان اور مسطر ب نوجوان ایک ہی بات کہتے ہیں کہ یہ قابل نفرت ہیں ۔ ہم اس دہشتگر دی کے بار ے میں کتنا بیان کر سکتے ہیں کہ جس کا آج ہم سامان کر رہے ہیں کہ استقال سکول کابل میں حملہ ہو گیا جس میں چھ بچے مارے گئے اور بہت زیادہ زخمی ہوگئے۔

عورتیں دہلی میں رات کو بسوں میں سفرکرتے ہوئے اپنی عزتیں کھو دیتی ہیں اور پشاور کے معصوم بچے ایک دوسرے کے بغیر کسی تعلق کے ایک جیسے لگتے ہیں ۔ آج پاکستان میں ہماری یادوں میں مرے ہوئے لوگوں کی یادوں کی شاعر ی ہے کیونکہ ناقابل طلافی دکھ میں دوسروں کے الفاظ میں اپنے لئے خوشی دیکھتے ہیں ۔محمد حنیف جو کہ ہمار ا ایک بے خوف لکھاری ہے اس نے منگل کو لکھا کہ ” پشاور میں مر نے والے بچوں کے ایصال ثواب کے لئے کسی کو دعا کرنے کی ضروت نہیں ہے

کیونکہ سولہ سال کے لڑکے نے کیا غلطی کی ہوگی “؟ سیاستدانوں اور آرمی کے افسران کو درخواست ہے کہ مر ے ہوئے بچوں سے پریشان نہ ہوں جب وہ دعا کے لئے ہاتھ کھڑے کریں تو وہ اپنے آپکی معافی کے لئے دعا کریں اور اپنے ہاتھوں کو غور سے دیکھیں کہ جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں ۔لیکن رحمن بابا جو کہ بلبل پشاور ہیں آج میں ان کو یاد کر رہی ہوں کہ جنہوں نے کہا تھا کہ “ہم سب ایک ہیں”اگر کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو محسوس دوسرا کرتاہے۔

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Petrol Crisis
Previous Post پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران
Next Post بلوچستان کی ساحلی پٹی کے علاقوں تربت اور گوادر میں شدید بارشیں
Balochistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.