yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارت نے کشمیر کی طرح لداخ پر بھی امریکہ کی ثالثی مسترد کردی، چین کے ہاتھوں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارت اپنی خفّت مٹانے کیلئے بے چین

MH Kazmi May 28, 2020May 28, 2020 1 min read
Share this:

بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ حل کرنے میں ثالثی کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش پرنئی دہلی نے گوکہ ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس معاملے میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

دوسری طرف بھارتی دفاعی ماہرین نے چین کے رویے میں پیدا ہونے والی نرمی پر بھی اس وقت تک کوئی خاص توجہ نہیں دینے پر زور دیا جب تک کہ زمینی حقائق میں واضح تبدیلی دکھائی نہ دے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل کہا تھا کہ وہ بھارت اور چین کے درمیان پچھلے کئی ہفتوں سے جاری سرحدی تنازعے کو حل کرنے میں ثالثی کا رول ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا” ہم بھارت اور چین دونوں کو آگاہ کرچکے ہیں کہ موجودہ سرحدی تنازع پر امریکا مصالحت یا ثالثی کے لیے خواہاں اور اہلیت رکھتا ہے اور تیار ہے۔“

صدر ٹرمپ کے مذکورہ ٹوئٹ پر بھارت اور چین دونوں کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے میڈیا کی درخواست کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ دفاعی اور سفارتی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ چونکہ بھارت اور چین دونوں ہی اپنے اپنے تنازعات میں کسی بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے رہے ہیں اس لیے وہ صدر ٹرمپ کی تجویز کو منظور نہیں کریں گے۔

دفاعی تجزیہ نگار ریٹائرڈ بریگیڈیئر راہول بھونسلے کا اس حوالے سے کہنا تھا” بھارت اورچین کے درمیان موجودہ تنازعہ میں امریکا کی ثالثی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ہمیں ان کی ثالثی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ دوسری طرف امریکا اور چین کے تعلقات کے بارے میں ہر ایک کو پتہ ہے کہ وہ اس وقت کتنے خراب ہیں اورایسے میں یہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ بیجنگ امریکا کی ثالثی کوپسند کرے گا۔“

بریگیڈیئر راہول بھونسلے نے یاد دلایا کہ گزشتہ برس جولائی میں بھی صدر ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کا رول ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ انہوں نے یہ تجویز وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی دی ہے۔ لیکن بھارتی وزارت خارجہ نے اس کی واضح طور پر تردید کردی تھی کہ ایسا کچھ ہوا ہے۔ راہول بھونسلے کے خیال میں بھارت او رچین کے درمیان ثالثی کی جوتجویز صدر ٹرمپ نے پیش کی ہے اس کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ اس کا اصل مقصد کیا ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ یہ ان کے گھریلو سیاست کا معاملہ ہو کیوں کہ امریکا میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔یہ امر قابل ذکرہے کہ بھارت اورچین کے درمیان لداخ اور شمالی سکم میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پرپچھلے کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے درمیان چین کے صدر شی جن پنگ نے گزشتہ روز چینی افواج کو حکم دیا تھا کہ وہ جنگ کے لیے مضبوط تیاری شروع کردیں اور انتہائی بدترین، پیچیدہ اور پریشان کن حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ان سے فوراً اورموثر انداز میں نمٹنے کے لیے خود کو تیار رکھیں۔ دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں افواج کے سربراہوں کے ساتھ موجودہ صورت حال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا تھا۔

بھارت اور چین کے درمیان جاری تنازعے پر پاکستان نے غیر جانبدارانہ موقف اختیار کیا مگر بھارتی میڈیا نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو اس میں گھسیٹنے کی کوشش کی۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹوئٹ کرکے مودی حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار ہندوتوا نسل پرست سوچ پر کاربند ہے جس کے علاقائی توسیعی عزائم ہیں۔ عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں مودی حکومت کو ماضی کی انتہا پسند نازی جرمن پارٹی کی سوچ سے تشبیہہ دیا ہے اور بھارت کی پالیسیوں کو تمام ہمسایہ ملکوں کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ یہ معاملہ اب پرسکون ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بھار ت میں چین کے سفیر سون وائی ڈانگ نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”ہمیں اس بنیادی فیصلے پر عمل کرنا چاہیے کہ چین او ربھارت کے پاس ایک دوسرے کے لیے مواقع ہیں اور ہم ایک دوسرے کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کی ترقی کو صحیح طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی باہمی اسٹریٹیجک اعتماد بڑھانے کی ضرورت ہے۔“ اس سے قبل چین کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ”مجموعی طور پر دیکھا جائے تو سرحدی علاقوں میں صورتحال مستحکم ہے، سرحدی امور پر بات چیت کے لیے میکنزم موجود ہے اور فریقین متعلقہ امور بات چیت اور مشاورت سے حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔“

چین کے رویے میں نرمی کو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی وزیر اعظم مودی کی قائدانہ صلاحیت کا سبب قرار دے رہی ہے۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا”نریندر مودی کے بھارت کو کوئی بھی آنکھ نہیں دکھا سکتا۔“

تجزیہ کاروں کا تاہم کہنا ہے کہ چین کے رویے میں نرمی اور چینی سفیر کے بیانات پر اس وقت تک زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں جب تک کہ زمینی سطح پر حقیقی تبدیلی نہ ہوجائے اور جب تک چینی فوج ایل اے سی سے واپس چلی نہ جائیں۔
یہ امرقابل ذکر ہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے لداخ اور شمالی سکم میں حقیقی کنٹرول لائن پربھارت اور چین نے اپنی اپنی افواج کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان ہاتھا پائی اور مارپیٹ کے متعدد واقعات بھی پیش آچکے ہیں۔ چینی فوج کے ذریعہ بھارتی نیم فوجی دستے کے جوانوں کو حراست میں لینے کی خبریں بھی آئی تھیں لیکن بھارت نے ان کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا نے سیٹلائٹ تصویروں کے ثبوت کے ساتھ دعوی کیا ہے کہ چین لداخ کے قریب ایک ایئر بیس کی توسیع کررہا ہے اور اس نے وہاں جنگی طیارے بھی تعینات کردیے ہیں۔

خیال رہے کہ بھارت اور چین میں طویل عرصے سے سرحدی تنازع جاری ہے۔ چین بھارت کے شمال مشرقی علاقے میں 90 ہزارمربع کلومیٹر کا دعویٰ کرتا ہے جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ چین نے اس کے 38 ہزار مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اس سرحدی تنازع پر دونوں ممالک کے حکام درجنوں ملاقاتیں کرچکے ہیں لیکن اس کا کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چین نے ہانگ کانگ کے حالات قابو کرنے کیلئے نیا سیکورٹی قانون منظور کرلیا، امریکہ اوراتحادیوں کی پھر سبکی
Next Post جنگ کے لیے تیار رہو‘،چین نے اپنی فوج کیلئے بڑا حکم جاری کردیا

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.