yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

سہاگ رات : کیا ہوتا ہے اور کیا ہونا ہونا چاہیے ؟ ایسی باتیں جو آپ کی زندگی خراب ہونے سے بچا سکتی ہیں ؟ لاہور کی مشہور خاتون ڈاکٹر کی تجاویز پر مبنی بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

MH Kazmi February 13, 2020 1 min read
WHAT, SHOULD, BE, DURING, SEX, AT, FIRST, NIGHT, SUHAG RAAT, OF, COUPLES, IF, COMPLICATIONS, GET, STRONG, THEN, ANYTHING, CAN, HAPPENS
Share this:

’لاہور (ویب ڈیسک) میں اپنے شوہر کے سامنے چیختی رہی کہ وہ رک جائیں مگر انہوں نے زبردستی سیکس جاری رکھا، وہ رات میری زندگی کی سب سے تکلیف دہ رات تھی۔‘حبیبہ (فرضی نام) کا تعلق لاہور سے ہے۔ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا نام ظاہر ہو، لیکن وہ اپنی کہانی اس لیے سنانا چاہتی ہیں کہ

شیطانیت کا دروازہ کھلنے میں دیر نہیں لگتی

نامور صحافی فرحت جاوید کی بی بی سی کے لیے خصوصی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔اس کے ذریعے کئی نئے جوڑے سمجھ سکیں گے کہ پہلا سیکس ہمیشہ رومان پرور نہیں بلکہ بعض اوقات انتہائی تکلیف دہ مرحلہ بھی ہو سکتا ہے۔حبیبہ کی شادی تین سال قبل ان کے کزن سے ان کی پسند اور خاندان کی رضامندی سے ہوئی تھی۔’منگنی کے بعد ہم ہر موضوع پر بات کرتے تھے یہاں تک کہ سیکس اور اپنے بچوں سے متعلق منصوبہ بندی بھی کرتے۔ ہم نے کئی بار پورن ویڈیوز پر بھی بحث کی اور یہ ویڈیوز شیئر بھی کیں۔ یعنی مجھے ایسا لگتا تھا کہ میری اہنے منگیتر سے دوستی ہے تو ہمارے درمیان سیکس مشکل نہیں ہو گا’۔حبیبہ کہتی ہیں کہ ان کے شوہر بھی اس وقت یہی سمجھتے تھے کہ پہلی بار سیکس کا سب سے مشکل مرحلہ ‘ہائمن’ یا پردۂ بکارت کا پھٹنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے خاتون درد محسوس کرتی ہے۔’ہم دونوں سمجھتے تھے کہ شاید یہ درد چند سیکنڈز میں ختم ہو جاتا ہے۔ میرے شوہر کو شادی کے دن ان کے شادی شدہ دوستوں اور کزنز نے بھی یہی بتایا تھا کہ تم درد کے بارے میں نہ سوچنا، وہ تو قدرتی ہے، بس تمہیں ہر صورت سیکس کرنا ہے’۔حبیبہ کہتی ہیں کہ شادی کے دن انھیں خوشی کے ساتھ اس بات پر غصہ تھا کہ وہ اپنے گھر سے دور جا رہی ہیں اور اس کے ساتھ کسی مرد کے ساتھ سیکس کا خوف بھی،’یہ سب کچھ مل کر مجھے تھکا رہا تھا اور میں چاہتی تھی کہ سب جلدی ختم ہو جائے’۔

درجنوں اوباش لڑکے گرلز کالج میں گھس گئے ، پھر وہاں کیا کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ شرمناک انکشاف

انھوں نے بتایا کہ ’شادی کی رات سیکس کے وقت مجھے درد شروع ہوا اور چند ہی لمحوں میں یہ ناقابل برداشت ہو گیا، اب میں اپنے شوہر کو روکتی رہی، یہاں تک کہ میں نے چیخنا شروع کر دیا۔ ہم نے دیکھا کہ میرا بہت زیادہ خون بہہ رہا ہے، ہم نے انتظار کیا۔ مگر درد ختم ہوا نہ ہی خون بہنا۔ خون اس قدر بہہ رہا تھا کہ مجھے ہسپتال جانا پڑا’۔حبیبہ کو ان کے شوہر اور ساس ہسپتال لے کر گئے، جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے ’وجائنا‘ کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے خون بہہ رہا ہے اور ان کا ’وجائینل ٹریک‘ اس قدر تنگ ہے کہ علاج کے بغیر سیکس نہیں ہو سکے گا۔حبیبہ بتاتی ہیں کہ وہ بہت شرمندہ تھی اور انھیں لگ رہا تھا کہ وہ اپنے خاندان کے لیے شرمندگی کا باعث بنی ہیں۔ ’خاندان میں سبھی کو یہ بات پتا چل گئی تھی، „تاہم میرے شوہر اور ساس نے میری بہت مدد کی اور سمجھایا کہ یہ میرا قصور نہیں ہے’۔ڈاکٹر نے کچھ سکینز اور اندرونی الٹراساؤنڈ کرنے کے بعد انھیں بتایا کہ ان کے ’ہائمن ٹشوز‘ موٹے ہیں جس کی وجہ سے سیکس میں مشکل پیش آئی ہے۔ اس کیفیت کو ہائپرٹرافائیڈ کہا جاتا ہے۔ہائپرٹرافائیڈ کنڈیشن میں ہائمن میں سوراخ تو ہوتا ہے مگر اس بافت یا ٹشو کی موٹائی مختلف تہوں کی وجہ سے اس قدر زیادہ ہوتی ہے کہ بعض معاملات میں معمولی سرجری کے ذریعے ہی اس کو ہٹایا جا سکتا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ایسی صورتحال میں اگر مرد زبردستی سیکس کی کوشش کرے تو وجائنا کے ٹریک کو نقصان پہنچتا ہے۔

ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ایسی وجائنا جو کہ سیکس کے لیے تیار نہ ہو یا ایسی خواتین جنھیں ہائپرٹرافائیڈ ہو، انھیں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حبیبہ کی سرجری کی گئی اور انھیں ‘ڈائلیٹرز’ دیے گئے جنھیں ایک ماہ تک وجائینل ریک کھولنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ایک ماہ بعد ڈاکٹرز نے انھیں بتایا کہ اب وہ ازدواجی تعلق قائم کر سکتی ہیں۔’مگر مجھے شدید خوف تھا، میرا پہلا تجربہ اس قدر برا تھا کہ میں کسی صورت سیکس کے لیے تیار نہیں ہو پاتی تھی۔ یہ خوف دُور ہونے میں کچھ وقت لگا۔’لاہور سے تعلق رکھنے والی اینڈرولوجسٹ اور سیکسالوجسٹ ڈاکٹر ثمرہ امین چودھری کہتی ہیں کہ بعض اوقات خواتین کا جینیٹل ٹریک اس قدر تنگ ہوتا ہے کہ جنسی عمل خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جیسا کہ حبیبہ کے ساتھ ہوا۔’زبردستی سیکس کیا جائے گا تو اسے خاتون کے ویجائینل ٹریک میں چیرپھاڑ ہو گی جو کہ غیرمعمولی بات ہے اور شدید تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ اسے ٹانکے لگانے پڑتے ہیں، زخم رہ جاتے ہیںاور خاتون کی آئندہ ازدواجی زندگی کے لیے کئی مسائل جنم لیتے ہیں’۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی کامیاب شادی یا رشتے کے لیے جسمانی تعلق سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے اور یہی رشتے کی مضبوطی کی بنیاد ہے۔ان کے مطابق مردوں اور عورتوں ددنوں کو ہی مسائل پیش آتے ہیں اور ان سب مسائل کا علاج بھی ممکن ہے۔’ایک لڑکا اور لڑکی جو 25، 30 سال تک اس قسم کے کسی تعلق میں نہیں رہے، ان کی بہت سی فینٹسیز ہیں، انھوں نے فلموں میں، ٹی وی پر دیکھا ہوا ہے تاہم انھیں سمجھنا چاہیے کہ وہ ایک غیرحقیقی دنیا ہے اور یہ سب ویسے نہیں ہوتا۔ پہلے جوڑا آپس میں انسیت پیدا کرے، دوستی بڑھائے، ذہنی ہم آہنگی پیدا کرے اور اس کے بعد بتدریج جسمانی ہم آہنگی پیدا کرے’۔وہ کہتی ہیں ‘سیکس زبردستی نہ کریں اور یہ ولیمہ حلال نہیں ہو گا جیسی دقیانوسی باتوں سے باہر نکلنے کا وقت ہے’۔ڈاکٹر ثمرہ کہتی ہیں کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد کی نفسیات کو سمجھنے کی بھی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق مرد کو شدید ‘پرفارمنس اینگزائٹی’ ہوتی ہے۔’پہلی بار سیکس کے وقت جس قدر کارکردگی کا دباؤ مرد پر ہوتا ہے اسے سمجھنا بہت ضروری ہے، وہ سوچتا ہے کہ کیا میں یہ سب کر پاؤں گا یا نہیں۔ اس پر خاندان کا دباؤ ہوتا ہے، دوستوں اور بھائیوں کا دباؤ ہوتا ہے یا پھر وہ خود اپنی ہی انا کے زیرِ اثر ہوتا ہے۔ یہ بات لڑکی کو پتا ہونی چاہییے کہ لڑکے پر ایسا دباؤ ہوتا ہے’۔وہ کہتی ہیں کہ اس معاملے میں مرد کی کاؤنسلنگ کرنے کی ضرورت ہے اور اسے یہ سمجھنا چاہییے کہ اگر یہ عمل تکلیف دہ ہے تو اسے انتظار کرنا چاہییے۔’مرد کو بتانا ہے کہ عورت ایک نازک صنف ہے، یہ اس کا پہلا تجربہ ہے اور یہ یقین جانیں کہ ایک خاتون کے لیے یہ بہت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ مرد کو واضح طور پر سمجھنا ہو گا کہ یہ ہرگز مردانگی دکھانے کا ذریعہ نہیں ہے’۔ڈاکٹر ثمرہ امین چودھری کے پاس ایسے مرد اور خواتین مریض آتے ہیں جنھیں اپنی ازدواجی زندگی میں مسائل کا سامنا رہتا ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ عام طور پر خواتین میں درد اور تکلیف کا خوف بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جس کی ایک وجہ تو انھیں بار بار یہ سننے کو ملتا ہے کہ سیکس ایک تکلیف دہ عمل ہے جبکہ بعض اوقات شادی کے بعد شروع کے دنوں میں وجائنا کے زخمی ہونے جیسا حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔’خواتین میں رہ جانے والا خوف بعض اوقات کاؤنسلنگ سے بھی ختم نہیں ہو پاتا۔ میرے پاس ایسے کیسز بھی آئے ہیں جن میں شادی کے بعد آٹھ سال تک جنسی تعلق قائم نہیں ہوا۔ اس کی وجہ صرف ایک تھی کہ خاتون کے دل میں ڈر بیٹھ گیا تھا۔ کیوں خاتون ڈری؟ خاص طور پر زخم یا کوئی پیچیدگی کی صورت میں نفسیاتی طور پر اگر ڈر بیٹھ گیا تو خاتون اس تعلق سے کبھی لطف اندوز نہیں ہو سکتی۔تاہم وہ کہتی ہیں کہ پہلی بار سیکس کے دوران درد ہونا بالکل نارمل ہے۔ اگر یہ قابل برداشت نہ رہے تب ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے۔’خواتین کو میں بتاتی ہوں کہ تھوڑا درد تو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ڈائلیٹرز موجود ہیں جن کے استعمال کا سب کو علم ہونا چاہیے۔ ان سے شادی کے بعد بتدریج سیکس کے لیے ٹریک کو کھولا جاتا ہے’۔ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ڈائلیٹرز کے ذریعے وجائنل ٹریک کو بتدریج کھولا جاتا ہے تاکہ سیکس ممکن ہو سکے اور کسی قسم طبی ایمرجنسی نہ ہو۔ڈاکٹر ثمرہ کے مطابق شادی کے بعد ڈائیلیٹرز استعمال کرنے سے ایک ماہ سے کم وقت میں ہی وجائنا سیکس کے قابل ہو جاتی ہے، جبکہ اس دوران شوہر کے لیے ضروری ہے کہ

وہ بیوی کا جذباتی طور پر ساتھ دے’۔ڈاکٹرز کے مطابق پہلی بار انٹرکورس اس لیے بھی تکلیف دہ ہوتا ہے کہ مختلف دباؤ اور درد کے خوف کے باعث وجائنل ٹریک میں لبریکیشن کم ہوتی ہے۔’اسی لیے ضروری ہے کہ شوہر اور بیوی میں پہلی بار یہ تعلق قائم کرنے کے موقع ہر اس قدر ہم آہنگی ہو کہ انھیں کوئی خوف نہ ہو جبکہ مارکیٹ میں مختلف لبریکینٹس دستیاب ہیں جنھیں استعمال کیا جانا چاہیے ‘۔ڈاکٹر ثمرہ امین سمجھتی ہیں کہ ‘بہت زیادہ پورن ویڈیوز دیکھنے اور مشت زنی کرنے والے مرد اور خواتین دونوں ہی کو ازدواجی زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان کے خیال میں ‘اب یہ ایک بڑی وجہ بن رہی ہے کہ شادیاں قائم نہیں رہ پاتیں’۔وہ کہتی ہیں کہ ایسے جوڑے بھی آتے ہیں جو مشت زنی کے باعث کہتے ہیں کہ انھیں اپنے ساتھی میں کشش محسوس نہیں ہوتی۔ اس کے لیے بھی ادویات اور نفسیاتی علاج کیا جاتا ہے، جبکہ ہم ایسے جوڑوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ پورن ویڈیوز دیکھنا چھوڑ دیں اور صحت مند تعلق قائم کریں۔‘ڈاکٹر ثمرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بعض اوقات کچھ دیگر مسائل بھی پہلی بار جنسی تعلق قائم کرنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں والدین کا کردار بھی اہم ہے۔ ’اپنے بیٹے اور بیٹی کو سمجھائیں کہ یہ تعلق پیدا ہو جائے گا۔ جنسی تعلق قائم ہونا اہم ہے لیکن اس کا جلدی یا دیر سے ہونا اہم نہیں۔’اگر یہ صورتحال ہے کہ کئی ماہ یا ایک سال ہوگیا ہے اور جنسی تعلق قائم نہیں ہو پایا تو پھر ڈاکٹر کے پاس جائیں۔ اس مسئلے کا حل موجود ہے اور ڈاکٹر آپ کو بتائیں گے کہ ٹریک کو ڈائیلیٹ کیسے کرنا ہے۔ اسی طرح مرد کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے جیسے سرعت انزال یا ایستادگی تو بھی ڈاکٹر کے پاس آئیں۔ ان کا علاج ایک ماہ میں مکمل ہو جاتا ہے اور یہ ایسی وجوہات ہرگز نہیں کہ شادیاں ہی توڑ دی جائیں’۔(بشکریہ : بی بی سی )

WHAT, SHOULD, BE, DURING, SEX, AT, FIRST, NIGHT, SUHAG RAAT, OF, COUPLES, IF, COMPLICATIONS, GET, STRONG, THEN, ANYTHING, CAN, HAPPENS

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHEN, ZULIFQAR ALI BHUTTO, WAS, BURIED, LIME STONE, WAS, TO, PUT, IN, THE, GRAVE, FIRST, ISAR RANA, COLUMNS
Previous Post ذوالفقار علی بھٹو کو دفنانے سے پہلے انکی قبر میں چونا کس مقصد کے لیے ڈالا گیا تھا ؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
Next Post کیا مرد صرف ہراساں کرتے ہیں۔۔۔۔ یا خود بھی ہراساں ہوتے ہیں ؟ ایک خاتون صحافی کے قلم سے نکلی دلیرانہ تحریر
EITHER, MEN, HARRASE, WOMEN, OR, SOMETHING, ELSE, SADIA SAEED, COLUMNS

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.