yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

افسوسناک بریکنگ نیوز۔۔۔!!! لندن کے ڈاکٹروں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے، نواز شریف کی صحت کے حوالے سےخبر آتے ہی خاندان نے تیاریاں شروع کر دیں

MH Kazmi December 7, 2019 1 min read
sad, news, this, hour, nawaz shareif, is, in, danger, doctors, of, London, spared, him, incure
Share this:

لندن (نیوز ڈیسک ) شریف فیملی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو امریکا منتقل کیا جا سکتا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گردن سے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان میں رکاوٹ ہے،جسکا علاج برطانیہ میں موجود نہیں ہے۔

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

 

تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت میں ابھی تک کوئی بھی بہتری نہیں آئی ہے،ڈاکٹرز دن رات صحت کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں،پلیٹ لیٹس بڑھانے کی ادویات مسلسل استعمال کرائی جا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شریف فیملی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت میں ابھی تک کوئی بھی بہتری نہیں آئی ہے،ڈاکٹرز دن رات صحت کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں،پلیٹ لیٹس بڑھانے کی ادویات مسلسل استعمال کرائی جا رہی ہیں۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گردن سے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی شریان میں رکاوٹ ہے،شریان میں رکاوٹ دور کرنے والی ٹیکنالوجی برطانیہ میں موجود نہیں ہے ،جسکے علاج کے لیے امریکا بھی جانا پڑ سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم کے خاندانی ذرائع نے اس سے قبل کہا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں 4 ہفتے سے زیادہ قیام کریں گے، شہباز شریف کے وکلانے طبی بنیادوں سے درخواست بنا کر ہائیکورٹ میں جمع کروانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔

نواز شریف نے طبی وجوہات پر بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کیا تھا، نوازشریف چار ہفتوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد بھی ملک واپس نہیں آسکتے تھے۔ برطانوی ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے طبی معائنے اور ٹیسٹ مکمل ہونے میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے طبی بنیادوں پر کیس کی تیاری کیلئے اپنے وکلاءکو ہدایت کردی تھی۔ طبی صورتحال کی دستاویزات حکومت کیساتھ ہائیکورٹ میں بھی جمع کرائی جانی تھیں۔ اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ نواز شریف کا علاج برطانیہ کے بجائےامریکا میں کرایا جائیگا۔

sad, news, this, hour, nawaz shareif, is, in, danger, doctors, of, London, spared, him, incure

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
strong, message, to, Nawaz shareif, if, you, would, go, to, USA, Imran Khan, will, not, spare, you, for, anything
Previous Post لندن چھوڑ کر امریکہ بھی چلے جاؤ تو بھی عمران خان آپ کو نہیں چھوڑے گا۔۔۔!!! نواز شریف کو یہ پیغام کس نے بھجوا دیا؟ پوری (ن) لیگ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے
Next Post مہلتو ں کا وقت ختم۔۔۔!!! حکومت کی بڑی اتحادی جماعت نے استعفوں کا اعلان کر دیا، ملکی سیاست میں ہلچل
time, for, favors, ended, for, Imran Khan, allies, decided, to, resign, from, Assemblies

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.