yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

(ن) لیگ نے عمران خان کے جمعہ کے روز احتجاج پر ناقابل یقین اعلان کر دیا

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
The PML-N declared the protest on Imran Khan's Friday unreliable
Share this:

The PML-N declared the protest on Imran Khan's Friday unreliable

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے وزیراعظم سے چند سوالات اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ذرا یہ بھی بتا دیں کہ جو لوگ دس فیصد مہنگائی سے تنگ ہیں اٴْنہیں کس وقت اور کہاں کھڑے ہونا ہے ،عمران صاحب یہ بھی بتا دیں کہ ملکی معیشت کی تباہی کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہی ،عمران صاحب ایک سال میں 7600 ارب کے تاریخی قرض کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہی ۔منگل کو ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ملک کو آئی ایم میں گروی رکھنے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ایک سال میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گٴْنا ہونے کے خلاف کس وقت کہاں کھڑے ہونا ہی ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب .. دوسری جانب ایک خبر کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو پیغام دیتا ہوں یہ وقت الرٹ رہنے کا ہے، یہ ایسی جنگ ہے جو بھارت پاکستان پر مسلط کرے گا، مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر میں ظلم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، سرینگر، شوپیاں اور دیگر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ انہوں نے کشمیر ایشو پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحدہ ہے۔بھارتی قابض افواج اب تک 5 لاکھ کشمیریوں کو شہید کرچکی ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانا آسان نہیں تھا۔ پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنایا۔ سلامتی کونسل نے ازخود کوئی اجلاس طلب کیوں نہیں کیا اور کوئی بیان بھی جاری نہیں کیا؟ اقوام متحدہ کو پوچھنا چاہیے تھا کہ کشمیر کے لوگ کیا چاہتے ہیں؟ سلامتی کونسل کو ایک اجلاس کے بعد خاموش نہیں ہونا چاہیے۔صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستانیوں کو پیغام دیتا ہوں یہ وقت تیار رہنے کا ہے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو بھارت آپ پر مسلط کرے گا۔ عالمی برادری اور بین الاقوامی برادری آپ کے ساتھ ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس ہوا۔ مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر میں ظلم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔سرینگر،شوپیاں اور دیگر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں آج خوف کا عالم ہے۔ دوسری جانب حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ ہمیں اب اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کے حل پر فوکس کرنا ہے۔ لوگ کہتے ہیں بھارت بڑی مارکیٹ ہے اس لئے دنیا سے کچھ نہیں کہے گی۔ ہمیں معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی کوشش بہت سال پہلے کرنی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
As soon as the new Android mobile phone comes to market, you will be amazed to know the full stock sale, mobile name, price and features in just three minutes.
Previous Post نیا انڈرائڈ موبائل فون مارکیٹ میں آتے ہی چھا گیا ، صرف تین منٹ میں پورا سٹاک فروخت ، موبائل کا نام ، قیمت اور خصوصیات جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے
Next Post سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی بیٹی نے وزیراعظم کو ناقابل یقین مشورہ دے ڈالا
Former Punjab governor Salman Taseer's daughter gives incredible advice to the prime minister

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.