yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران کی بدولت امریکہ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا۔۔۔

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
Thanks to Imran, Pakistan raised slogans in the United States ...
Share this:

Thanks to Imran, Pakistan raised slogans in the United States ...

لاہور (نیوز ڈیسک ) بزرگ بابا جی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ گذشتہ حکمرانوں پر برس پڑے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ ملک کو لوٹ کر کھا گئے۔28منزلہ محل بنا کر باہر چلے گئے۔ان کے بچوں نے باہر پڑھا اور باہر ہی رہے۔ یہ بھی زرا ٹاٹ والے سکول میں بیٹھ کر پڑھتے تو انہیں ملک کے مسائل کا پتہ چلتا۔انہوں نے جو پیسہ لوٹا وہ قوم کا ہے،یہ لوگ پیسہ واپس کریں اور جائیں۔بزرگ بابا جی کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکومت سے بہت خوش ہیں۔عمران خان کے دور میں ملک ترقی کرے گا اور ملک عروج پر جائے گا۔ہماری فوج کام کر رہی ہے ہمیں ہر طرف سے تحفظ حاصل ہے۔اب ہمیں کوئی فکر نہیں ہم سکون کے ساتھ سوتے ہیں۔ہماری فوج بارڈروں پر پہرا دے رہی ہے جب کہ ہمارا حکمران بھی ایماندارہے۔
پہلے سارے چور تھے اب وہ چور بھاگ گئے ہیں۔انشاءاللہ پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی کرے گا۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں امریکا میں آج جو عزت دی ہے۔دنیا میں کسی حمکران کو اتنی عزت نہیں ملی۔اللہ نے ہمارے اس حکمران کو عزت دی ہے،ہمارے لیے عزت کی بات ہے کہ امریکا میں پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرا رہے تھے۔عمران خان اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے تھے۔بزرگ بابا نے ملک میں ہونے والی مہنگائی کے اوپر کہا کہ ہم نے ایک گاڑی چور کے حوالے کی ہوئی تھی جس میں پٹرول ختم ہو گیا تھا۔جب عمران خان اس گاڑی پر بیٹھا تو وہ سٹارٹ نہیں ہو رہی تھی۔لیکن انشاءاللہ اب یہ گاڑی چلے گی اور بہت تیز چلے گی۔بابا جی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو امریکا میں بہت زیادہ عزت ملی جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی۔ہم عمران خان کی حکومت پر بھروسہ کرتے ہیں۔پاکستان کے حالات ضرور بدلیں گے۔ بابا جی نے مزید کہا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister Imran Khan has issued a big order as soon as he returns from the United States
Previous Post وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ سے واپس آتے ہی بڑا حکم جاری کردیا
Next Post احسن اقبال نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا پاکستان (ن) لیگی مائنڈ سیٹ پر حیران رہ گیا
Ahsan Iqbal said such a thing that the whole of Pakistan was shocked at the N Ligai mindset

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.